اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گنڈا سنگھ کے نواحی گائوں ساندہ پھاٹک کے نزدیک ملزم نے شادی شدہ خاتون کو زی اد ت ی کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ن نامی خاتون نے تھانہ گنڈا سنگھ میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ ساندہ پھاٹک کے نزدیک کھڑی تھی کہ ملزم اصغر باغ میں لے گیا اور ت ش د د کر کےزی اد ت ی کا نشانہ بنا ڈالا۔
دوسری جانب پولیس تھانہ الہ آباد کے علاقے کے رہائشی اسماعیل کا 16 سالہ بیٹا اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ ملزم زکریا اس کو بہانے سے سکول میں لے گیا اور زی اد ت ی کی کوشش کی۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/2Yv0ZR4










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔