Showing posts with label Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu. Show all posts
Showing posts with label Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu. Show all posts

Wednesday, 22 December 2021

فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت بن گئے! بلدیاتی انتخابات میں فتح کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ حکومت کے لیے بُری خبر

0 comments

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر زاہد خان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ خطے کے مخصوص حالات کے پیش نظر اسٹیبلشمنٹ کو مولانا فضل الرحمن کی ضرورت ہے۔اسٹیبلشمنٹ افغانستان کی موجودہ حکومت سے اچھے روابط کی خواہاں ہے اور

مقصد کے حصول کے لیے مولانا فضل الرحمن ایک بہتر آپشن ہیں۔انہوں نے کہا اگر خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں مولانا فضل الرحمن کو اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے سپورٹ ملی ہے تو عین ممکن ہے کہ اس کی بنیادی وجہ افغانستان میں نیا اقتدار ہو۔انہوں نے مزید کہ اگر یہ بات صحیح ہے تو پھر خیبرپختونخوا کے بعد بلوچستان بھی جمعیت علماء اسلام کی جھولی میں جائے گا۔خیبرپختونخوا کے ان بلدیاتی انتخابات کو شفاف نہیں کہا جا سکتا جس کی وجہ سے پری پول دھاندلی ہے کیوںکہ سارے وزراء و مشیر انتخابی مہم حصہ لے رہے تھے یہاں تک کہ الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود عمران خان نے صوبے کا دورہ کیا۔سینیٹر زاہد خان کا کہنا تھا کہ عوامی نیشنل پارٹی الیکشن اکیلے لڑی جب کہ مولانا فضل الرحمان کو مسلم لیگ ن اور قومی وطن پارٹی کی سپورٹ حاصل تھی۔خیال رہے کہ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں

مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمیعت علمائے اسلام ف بڑے بڑے اپ سیٹ کرنے میں کامیاب ہو گئی۔جمیعت علمائے اسلام ف ناصرف نشستوں، بلکہ ووٹوں کے معاملے میں بھی سب سے آگے رہی۔اب تک کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یو آئیف نے تحریک انصاف کے مقابلے میں 130 فیصد زائد ووٹ حاصل کر لیے۔ مولانا فضل الرحمان کی جماعت غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اب تک 5 لاکھ 45 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ ووٹوں کے حصول کے معاملے میں تحریک انصاف 2 لاکھ 36 ہزار ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور آزاد امیدوار 1 لاکھ 70 ہزر ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔دوسری جانب تحصیل کونسلز اور سٹی میئرز کی نشستوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخواہ میں 4 سٹی میئرز کی نشستوں پشاور، مردان، بنوں اور کوہاٹ کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آ چکے، جن کے مطابق حکمراں جماعت تحریک انصاف کو چاروں نشستوں پر شکست ہوئی۔ پشاور، کوہاٹ اور بنوں کی سٹی میئرز کی نشستیں جے یو آئی ف لے اڑی،

جبکہ اے این پی کو مردان کی سٹی میئر کی نشست پر فتح حاصل ہوئی۔دوسری جانب تحصیل کونسلز کی نشستوں پر بھی جمعیت علماء اسلام کو برتری حاصل ہے، جب کہ پاکستان تحریک انصاف کو اپنے کئی مضبوط حلقوں میں اپ سیٹ شکست کا سامنا ہے۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع کی 64 تحصیل کونسلز کیلئے منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحصیل چئیرمین کے لیے جمعیت علماء اسلام ف 18 نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ حکمراں جماعت تحریک انصاف کا 14 سیٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔آزاد امیدوار 8 نشتوں کے ساتھ تیسرے نمبر جب کہ اے این پی بھی 8 سیٹیں لینے میں کامیاب ہو گئی،پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوئی اور اب تک صرف تین نشستوں پر فتح حاصل کر سکی، جماعت اسلامی دو اور پاکستان پیپلز پارٹی ایک سیٹ پر جیت سکی۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3pmZejK

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست!! ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری تحریک انصاف پریشان ہوگئی

0 comments

پاکستان تحریک انصاف کو خیبر پختون خواہ میں بدترین شکست کے بعد ریحام خان بھی میدان میں آگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ’’تحریک انصاف پہلی جماعت ہے

جسکی وفاق سمیت دو صوبوں میں بھی حکومت ہے لیکن ہر جگہ بدترین شکست سے دوچار ہے۔ انہوں نے’’ الوداع سلیکٹڈ الوداع ‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا ۔ واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے 4 بڑے شہروں میں پی ٹی آئی کا صفایا ہو گیا ہے، چار سٹی کونسلز مردان، پشاور، کوہاٹ اور بنوں میں سٹی میئر کے لئے پولنگ ہوئی جس میں تحریک انصاف کا کوئی امیدوار کامیاب نہ ہو سکا، مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کے حمایت اللہ مایار 56 ہزار 458 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے، کوہاٹ میں جے یو آئی کے شیر زمان فاتح رہے، پشاور میں میئر کے سب سے بڑے مقابلے میں جے یوآئی کے زبیر علی سب سے آگے رہے، بنوں میں بھی جے یو آئی کے عرفان اللہ درانیمیئر کے لئے آگے ہیں۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو دھچکا لگ گیا۔

پہلے مرحلے میں سترہ اضلاع میں انتخابات ہوئے جن میں سٹی میئر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں پر کڑا مقابلہ ہوا۔خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع کی 64 تحصیلوں میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ابتدائی نتائج کے مطابق تحصیل چیئرمین کے لیے جمعیت علماء اسلام 20 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی کا 11 سیٹوں کے ساتھ دوسرا نمبر ہے۔آزاد امیدوار 9 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ اے این پی بھی 7 سیٹیں لے اڑی۔ ن لیگ، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی اور تحریک اصلاحات پاکستان دو دو سیٹوں پر کامیاب ہوئی ہیں۔پشاور میں تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ 7 تحصیلوں میں سے پی ٹی آئی صرف ایک نشست جیت سکی۔ جے یو آئی اب تک 3 اور اے این پی دو تحصیل کونسلز جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔پشاور سٹی میئر کی نشست پر بھی جے یو آئی نے میدان مار لیا اور الیکشن بھاری اکثریت سے جیت لیا۔ جے یو آئی کے زبیر علی کو 12 ہزار سے زائد ووٹوں کی برتری حاصل ہوئی جبکہ پی ٹی آئی کے

رضوان بنگش دوسرے نمبر پر رہے۔ جے یو آئی کے زبیر علی نے 63 ہزار 388 اور پی ٹی آئی کے رضوان بنگش نے 50 ہزار 659 ووٹ حاصل کیے۔مردان میں پی ٹی آئی کا صفایا ہوگیا، 3 تحصیلوں پر جمیعت علماء اسلام ف کامیاب قرار پائے جب کہ 2 تحصیلوں پر اے این پی کے امیدواروں نے میدان مارلیا۔بنوں کی تحصیلوں میں سٹی میئر کی سیٹ پر پی ٹی آئی کو سبقت حاصل ہے۔ تحصیل رستم، بونیر، کاگرہ، گدیذئی، ڈگر اور گمبٹ کی چیئرمین کی نشستیں پی ٹی آئی نے جیت لی ہیں۔ تحصیل چیرمین شبقدر کی نشست پر جے یو آئی کے حمزہ آصف 33 ہزار 244 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ ٹانک کی دونوں تحصیلوں میں بھی جے یو آئی کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔ تحصیل نورنگ میں جماعت اسلامی کے امیدوار حاجی عزیز اللہ 17 ہزار ووٹ لے کر الیکشن جیت گئے ہیں۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3Jn3dES

بلدیاتی الیکشن !کونسی غلطی تحریک انصاف کو لے ڈوبی؟وزراء بھی پریشان

0 comments

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ، ان انتخابات سے پی ٹی آئی کی غیر مقبولیت ظاہر نہیں ہوتی۔ خیبر پختونخوا میں سترہ تحصیل نشستیں پی ٹی آئی نے جیتی ہیں جبکہ کئی جگہوں پر پی ٹی آئی کے حمایت

یافتہ امیدوار کامیاب ہوئے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ، ان انتخابات سے پی ٹی آئی کی غیر مقبولیت ظاہر نہیں ہوتی ، پی ٹی آئی کے چار ،چار لوگوں نے کئی جگہوں پر آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لیا اگر پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں کے ووٹ یکجا کرلیں تو یہ ووٹ بینک تحریک انصاف کا ہی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے طاقتور بلدیاتی نظام کا جو وعدہ کیا تھا، وہ پورا کر دیا جبکہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی مقبولیت اب بھی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بلاول اور مریم کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، ان کی حیثیت عمران خان کے مقابلے میں سیاسی بونوں جیسی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ اگر پی ٹی آئی میں ٹکٹس کی تقسیم کو درست کرلیا جائے اور ایک امیدوار پی ٹی آئی کا الیکشن لڑے تو ووٹ بینک کا درست اندازہ ہو جائے گا کہ ہمارا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3Fn9gqu

نواز شریف سے ڈیل کا پہلا مرحلہ ناکام!تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

0 comments

نوازشریف سے ڈیل کی کوششوں کے پہلےمرحلے میں بریک تھرو نہ ہوسکا، انہوں نے ان ہاؤس تبدیلی کے لیے کڑی شرائط رکھ دیں ہیں۔ نوازشریف نے شرط رکھی کہ پہلےحکومتی اتحادیوں کوعلیحدہ کریں، شرط رکھی گئی کہ حکومتی اتحادی علیحدہ ہوں پھرعدم اعتماد کا سوچیں گے۔

نجی نیوز چینل اے آر وائی نے مصدقہ ذرائع کے حوالےسے خبر دی ہے کہ نواز شریف سے ڈیل کی باتیں کی جارہی ہیں۔جس پر نواز شریف نے کڑی شرائط عائد کر دی ہیں۔ نوازشریف نے شرط رکھی کہ پہلےحکومتی اتحادیوں کوعلیحدہ کریں، شرط رکھی گئی کہ حکومتی اتحادی علیحدہ ہوں پھرعدم اعتماد کا سوچیں گے۔ دوسری شرط یہ ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کی صورت میں 3ماہ میں الیکشن کرانا ہوں گے، نوازشریف نے شرائط اہم ملکی شخصیت کے قریبی عزیز سےملاقات میں رکھیں۔ ذرائع کے مطابق دوسری جانب سے مریم نواز پر تحفظات بھی قائم ہیں، شریف خاندان کے خلاف مقدمات پر بھی معاملات طے نہ ہوسکے۔ اگلےماہ کے وسط میں مذاکرات کا دوسرامرحلہ شروع ہوگا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایازصادق کو نوازشریف نے اہمیت نہ دی، صرف سرسری ملاقات ہوئی، ایازصادق کو درخواست کےپانچ روز بعد ملاقات کا وقت ملا جو اکیلے نہ ہوسکی۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3swUZnt

’’ میں آپکی ۔۔۔۔‘‘ مریم نواز نے فوٹو گرافر سے کونسا جُملہ کہا؟ موقع پر موجود ہر شخص حیران رہ گیا

0 comments

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم صفدر نے اپنے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب میں اتاری ہوئی تصاویر شوشل میڈیا پر شیئرکردیں ۔ مریم نواز نے تصویر اتارنے والی فوٹوگرافر سے کہا کہ میں آپ کی محنت کی قائل ہوگئی ہوں ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس کو کچھ ہی وقت میں ہزاروں لوگوں نے دیکھ لیا ہے ۔مریم نواز کی جانب سے شیئر کی جانے والی فیملی فوٹو میں مریم نواز سمیت، جنید صفدر، عائشہ سیف، مہرالنسا صفدر، ماہ نور صفدر اور ان کے شوہر موجود ہیں۔مریم نواز نے تصویر شیئر کرتے ہوئے فوٹوگرافر سارہ ادریس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں پوری تقریب میں آپ کی محنت دیکھ رہی تھی کہ آپ کیسے ہمارے خوشی کے لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے میں مصروف تھیں۔خیال رہے کہ رواں ماہ 17 تاریخ کو جنید صفدر اور عائشہ سیف کے ولمیے کی پُروقار تقریب کا انعقاد جاتی امرا میں کیا گیا تھا جس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف، حمزہ شہباز، اور دیگر لیگی کارکنان نے شرکت کی تھی ۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/32p3hmn

لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کی سُنی گئی!!! حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

0 comments

پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا، وظائف کے حصول کیلئے درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مستقل سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کیلئے لاکھوں روپے بہبود فنڈ دینے کا اعلان کردیا۔سرکاری ملازمین کے بچوں کو وظائف بہبود فنڈز میں سے ادا کیے جائیں گے۔درخواستیں یکم جنوری سے 31 مارچ 2022 تک صوبائی بیناولنٹ فنڈ کے دفتر میں جمع کروائی جاسکیں گے۔90 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلباء کو 50 ہزار روپےتک وظیفہ لگایا جائے گا۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سے بہبود فنڈ کے نام پر ماہانہ کٹوتیاں کی جاتی ہیں۔ وظائف کی ادائیگی بہبود فنڈ کی مد میں کی جانے والی کٹوتیوں میں سے کیےجائیں گے۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3soDOo8

Tuesday, 21 December 2021

دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم کو 733 ملین ڈالر اپنی سابق اہلیہ کو ادا کرنے کا حکم

0 comments

لندن ( آن لائن) برطانیہ کی عدالت نے دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کو اپنی سابق اہلیہ حیا بنت حسین کو بچوں کی پرورش کیلئے 733 ملین ڈالر کی رقم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

شہزادی حیا بنت حسین اردن کے بادشاہ عبداللہ کی سوتیلی بہن اور دبئی کے حکمران کی سابق اہلیہ ہیں۔ وہ سنہ 2019 میں جان کے خطرے کے باعث اپنے دو بچوں کو لے کر دبئی سے فرار ہوکر جرمنی اور پھر برطانیہ پہنچیں۔ شہزادی حیا کے پاس برطانیہ کی شہریت بھی ہے جس کے باعث انہوں نے بچوں کی حوالگی اور نان نفقہ کا کیس دائر کردیا۔ شہزادی نے دبئی کے حکمران سے 1.4 ارب پاؤنڈ کی رقم کا مطالبہ کیا تھا۔لندن کی ہائیکورٹ نے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شیخ محمد بن راشد المکتوم کو اپنی سابق اہلیہ کو 554 مین پاؤنڈ (773 ملین ڈالر) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ دبئی کے حکمران کو 251 ملین پاؤنڈ کی رقم تین ماہ میں ادا کرنا ہوگی جب کہ باقی رقم سیکیورٹی بانڈز کے ذریعے دینے کا حکم دیا ہے۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3yM0Czr

پاکستان اور بھارت میں میچ پڑگیا

0 comments

ڈھاکہ( آن لائن)ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے پاکستان اور بھارت میں ٹاکرا ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو سیمی فائنل مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، پاکستان کو جنوبی کوریا جبکہ بھارت کو جاپان نے شکست دی تھی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تیسری پوزیشن کے لیے میچ کل (بدھ کو ) کھیلا جائے گا۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3EknXsS

مجھ سے یہ سوال نہ پوچھا جائے، ثانیہ مرزا نے صحافیوں سے بڑی اپیل کردی

0 comments

دبئی( آن لائن) ثانیہ مرزا اپنے کھیل اور شعیب ملک کی اہلیہ ہونے کی وجہ بیشتر اوقات خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہماری شادی کو 12 سال ہوگئے ہیں ،اور ہر بار جب پاکستان اور بھارت کا میچ ہوتا ہے

تو مجھ سے یہ سوال ضرور پوچھا جاتا ہے کہ میں پاکستان کو سپورٹ کررہی ہوں یا بھارت کو؟ میں اس سوال سے تنگ آچکی ہوں ،بہت ہوچکا اب یہ سوال نہیں پوچھا جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ شادی کے بعد ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے دبئی میں اپنا گھر خریدا ہے اور دونوں چھٹیوں کے دوران اپنا بیشتر وقت وہی گزارتے ہیں۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3Jde8B0

اگر عورت میں اس طرح کی نشانیاں ہوتوایسی عورت کوکبھی ساتھ نہ رکھو اسے فوری چھوڑ دو،جانیں ایسی کونسی نشانیاں ہیں

0 comments


عرب معاشرے کی لوک دانش اور نظریات دیگر دنیا سے خاصے مختلف ہیں اور یہ فرق زندگی کے ہر پہلو میں نظر آتا ہے۔ ”سعودی گزٹ“ میں شائع ہونے والی ایک تحریر میں


مشال السدیری بھی ایک ایسے ہی پہلو سے پردہ اٹھاتے ہیں جو شاید دنیا کے لئے قدرے حیران کن اور دلچسپ بھی ہوسکتا ہے۔ سدیری لکھتے ہیں کہ ان کے ایک دوست نے انہیں ایک کہانی سنائی۔ دوست نے بتایا کہ ان کے ایک دوست کا کزن عدالت میں پیش ہوا اور جج سے درخواست کی کہ وہ اپنی بیوی کو


طلاق دینا چاہتا ہے اور استدعا کرتا ہے کہ اسے اس کی اجازت دی جائے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کی بیوی میں جسمانی یا اخلاقی لحاظ سے کوئی خامی نہیں ہے بلکہ وہ اس وجہ سے طلاق دینا چاہتا ہے کہ اس کی بیوی پہلے دن سے ہی نحوست کا باعث ہے۔ اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے اس نے بتایا، ”میں نے جب اسے پہلی دفعہ دیکھا تو


وہ میرے ہمسایوں کے ہاں ایک مہمان کے طور پر آئی ہوئی تھی۔ میں نے گاڑی پچھلے دروازے کے قریب کھڑی کی اور اس کے حسن سے لطف اندوز ہونے لگا کہ اسی دوران مجھے ایک زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی۔ کوڑے والا ٹرک میری گاڑی کے ساتھ ٹکرا چکا تھا. اور میری گاڑی کا ستیاناس ہوچکا تھا۔ جس دن میری فیملی رشتہ لے کر


میری ہونے والی بیوی کے گھر جارہی تھی تو راستے میں ایک حادثے میں میری ماں چل بسیں اور ہمیں راستہ تبدیل کرکے قبرستان جانا پڑا۔ جب افسوس کے دن ختم ہوئے تو میں نے شادی کرلی لیکن پتہ چلا کہ میں نے صرف مزید غموں کی راہموار کی تھی۔ میں جب بھی اسے شاپنگ کے لئے لے کر جاتا تو جگہ جگہ میرا


چالان کیا جاتا۔ میری شادی کے دن ہمسایوں کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جو ہمارے گھر تک بھی آگئی اور باورچی خانہ اس کی لپیٹ میں آگیا۔ اگلے دن میرے والد ہم سے ملنے آئے لیکن بیچارے سیڑھیوں سے گرے اور ٹانگ تڑوا بیٹھے۔ میرابھائی اور بھابھی جب بھی ہم سے ملنے آتے تو ہمارے گھر آنے کے بعد آپس میں لڑ پڑتے اور خوش ہونے کی بجائے


ایک دوسرے کو کوستے ہوئے رخصت ہوتے۔ میرے رشتہ دار مجھے اکثر کہتے تھے کہ میری بیوی منحوس ہے لیکن میں نے کبھی ان کی بات پر کان نہ دھرا۔ گزشتہ ہفتے میری آمدنی کا واحد زریعہ میری ملازمت بھی ختم ہوگئی۔ بالآخر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ میری المناک زندگی کا سبب میری بیوی ہے اور میں اسے طلاق دینا چاہتا ہوں، براہ کرم مجھے اس کی اجازت دی جائے۔“ دانا جج نے شفقت بھری نظروں سے سائل کی طرف دیکھا اور

یوں گویا ہوا، ”ہمارے ساتھ پیش آنے والا ہر واقعہ، بظاہر برا یا بھلا، قدرت کا فیصلہ ہے۔ ہمارے ساتھ پیش آنے والے المیے کسی انسان کی نحوست کا نتیجہ نہیں ہوتے۔ تمہاری بیوی معصوم اور بے قصور ہے اور تمہارے ساتھ پیش آنے والے حادثات میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں ہے۔ یہ محض اتفاقات تھے۔ اپنی بیوی کا ہاتھ تھامو اور واپس چلے جا? اور آئندہ کسی بھی بدقسمتی کے لئے اسے ذمہ دار مت ٹھہرانا۔“ جب دل

شکستہ شخص بیوی کا ہاتھ تھام کر عدالت سے رخصت ہورہا تھا تو ایک ہرکارہ دوڑتا ہوا آیا اور جج کی خدمت میں ایک سرکاری خط پیش کیا۔ خط میں ایک مختصر نوٹ لکھا تھا، ”آپ کو جج کے عہدے سے فوری برطرف کیا جاتا ہے۔“ جج نے عدالت سے رخصت ہوتے ہوئے شخص کو پکار کر واپس بلایا، چند لمحے اس کا چہرہ تکتا رہا، اور پھر بولا، ”اس عورت کو اسی وقت طلاق دے دو۔“



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/30QUARu

وفاقی وزیر مراد سعید کو چائے کیوں پلائی؟ عمرکوٹ سندھ کا ایک ڈھابے والا مشکل میں پڑ گیا

0 comments

وفاقی وزیر مراد سعید کو چائے پلانے پر عمرکوٹ سندھ کا ایک ڈھابے والا مشکل میں پڑ گیا ہے۔سندھ کے شہر عمرکوٹ میں وفاقی وزیر مراد سعید اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کو چائے پلانے پر ایک غریب ڈھابے والا زیر عتاب آ گیا۔مراد سعید عمر کوٹ جلسے اور ریلی کے بعد

ڈھابے پر کچھ دیر کے لیے رْکے تھے، اس حوالے سے 5 ویڈیوز سوشل میڈیا پر پھیلتے ہی مراد سعید کا جوابی رد عمل بھی آ گیا ہے۔مراد سعید نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرچی چیئرمین کی جمہوریت دیکھیے، مجھیاورگورنر سندھ کو چائے پلانے پرایک غریب کا ڈھابا غیر قانونی ٹھہرا۔مراد سعید نے کہا کہ سندھ میں حکومتی مافیا عوام کا خون چوس رہا ہے، اور زرداری کے ‘بہادر بچے’ وردی میں موت بانٹ

رہے ہیں، سوال پوچھنے والے مارے جاتے ہیں۔مراد سعید نے ٹوئٹ میں لکھا کہ 30 دسمبر کو لاڑکانہ میں ملاقات ہوگی۔ہائی وے پر قائم ڈھابے کے مالک شہری نے ویڈیو میں بتایا کہ 5 دسمبر کو جلسے میں آئے مراد سعید، گورنر سندھ اور دیگر کو انھوں نے چائے پلائی تھی، ان کے جانے کے بعد ہائی وے افسران نے آ کر پیپلز پارٹی کے جھنڈے اتارنے کا کہا اور بہ صورت دیگر ڈھابا بند کرنے کی دھمکی دی۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3Fk5P3Q

حکومت کاایک اور غریب دشمن فیصلہ ، ایک گھر میں صرف ایک میٹر ہوگا

0 comments

وفاقی حکومت نے صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک گھر میں بجلی کا صرف ایک میٹر رہے گا نجی خبررساں ادارےکے مطابق وفاقی حکومت نے “ایک گھر ، ایک میٹر ” پالیسی پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔ ایک گھر میں ایک سے

زائد بجلی کے میٹر اتار دیئے جائیں گے ۔وزارت پاور ڈویژن کی طرف سے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کو مراسلہ جاری کردیا گیا۔ایک گھر میں ایک میٹر ہونے کی وجہ سے یونٹ زیادہ خرچ ہوں گے جس کی وجہ سے فی یونٹ قیمت اور ٹیکس زیادہ لگے گا ۔ بجلی تین گنا سے بھی زیادہ ہوجائے



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3qg5Z5X

وزیراعظم عمران خان نا اہلی کیس۔۔۔ کچھ بڑا ہونیوالا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ سےہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

0 comments

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کیخلاف 2018 میں دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے 3 سال قبل دائر کی گئی درخواست کے حوالے سے پیر کے روز اہم پیش رفت ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سمیت اس حوالے سے کل 2 درخواستیں سماعت کیلئے منظور کی ہیں۔اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے 3 سال قبل 2018 میں دائر پٹیشن اور متفرق درخواست منگل 21 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل 2 رکنی بینچ وزیراعظم کیخلاف درخواست کی سماعت کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عبدالوہاب بلوچ نامی درخواست گزار نے 3 سال قبل عمران خان کی نااہلی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عمران خان نے کاغذات نامزدگی میں بیٹی ٹیریان وائٹ کو چھپایا اس لیے وہ صادق اور امین نہیں رہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے۔ درخواست گزار کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ وہ 2018 میں پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک نامی پارٹی کا حصہ تھے، تاہم بعد ازاں انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔ تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد 2019 میں درخواست گزار نے وزیراعظم کی نااہلی کیلئے دائر درخواست واپس لینے کی درخواست بھی دائر کی تھی۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3pfMQBJ

دن میں ایسا وقت جب پیاز کھانے سے آپ کی مردانہ قوت میں سات گنا اضافہ ہوگا

0 comments

مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مردتو ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں ۔ماہرین کا کہناہے کہ ایسی

ادویات سےجتناپرہیز کیا جائے اتناہی بہتر ہے اور قوت باہ بڑھانے لیےقدرتی طریقوں اور خوارک کا استعمال کیا جائےتو اس کے دیرینہ نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند ہے۔پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط

وقت کھالیا جائےتو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گی۔ ماہرین کا کہناہے کہ کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں پیاز کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔پیازکو صبح یا شام کے وقت بالکل استعمال نہیں کرناچاہیے کیونکہ ان اوقات میں ا س کا استعمال قوت باہ کومزید کم کر دے گا۔شام کے وقت پیاز کھانا مردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے لہذا رات کے کھانے میں اسے ہاتھ بھی مت لگائیں



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3sxzRgK

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی پاکستان میں بھی قیمت کم ہونے جا رہی ہے کتنی کم ہوگی جانئے اس خبر میں

0 comments

اومی کرون کیسز بڑھنے پر یورپ اور امریکہ کےسرمایہ کار تشویش کاشکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل سوا چار فیصد سستا ہوکر اڑسٹھ ڈالر فی بیرل سےبھی نیچے آگیا جبکہ لندن برینٹ آئل پونے چار فیصد سستاہوکر اکہتر ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا۔

نجی ٹی وی سٹی فورٹی ٹو کے مطابق اومی کرون کی تشویشناک لہر سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کوجھٹکالگ گیا۔ ایشیائی مارکیٹ کے بعد برطانوی امریکی سیشن میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، اومی کرون کے بڑھتے کیسز پر عالمی بازار میں خام تیل کے سودوں میں فروخت کا رجحان رہا۔ ماہرین کی رائےہےکہ اومی کرون کیسز بڑھنے پر یورپ اور امریکہ کےسرمایہ کار تشویش کاشکار ہوگئے ہیں۔وائرس کے پھلاؤ پر نئی پابندیاں لگنے سے کاروباری سرگرمیاں محدودہونے کےخدشات نے خام تیل کی قیمتوں کو متاثر کرنا شروع کردیا،

رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل چار اعشاریہ تین چار فیصد سستا ہوگیا۔ امریکی سیشن میں خام تیل 3ڈالر 20 سینٹس سستاہوکر 67 ڈالر 50 سینٹس فی بیرل تک گرگیا، بینچ مارک لندن برینٹ آئل بھی تین اعشاریہ سات پانچ فیصد سستاہوگیا، بینچ مارک لندن برینٹ آئل2 ڈالر 80 سینٹس سستاہوکر 70 ڈالر 70 سینٹس فی بیرل تک گرگیا ہے۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ دسمبر کے اختتام پر خام تیل کی قیمت ستر ڈالر فی بیرل سےنیچے رہی تو پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا امکان ہوگا۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3egtDJU

کرنسی نوٹوں کی تبدیلی!!!شہریوں کو مُہلت دے دی گئی، وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ

0 comments

وفاقی کابینہ نے پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کیلئے ایک سال کا وقت دے دیا، شہری اس دوران چار مختلف ویلیو کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کروا سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات

فواد چوہدری نے بتایا کہ پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی میں کابینہ نے ایک سال کی توسیع کر دی ہے، شہری اس دوران 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کروا لیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے نوٹوں کی تبدیلی کے لیے چھ سال کی توسیع کی درخواست کی تھی۔ تاہم کابینہ نے ایک سال کا مزید وقت دے دیا ہے۔وفاقی وزیر نے اس موقع پر مزید بات style=”text-align: right;”>کرتے ہوئے ملک میں گیس کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو سالوں سے ہر سال وسائل میں 9 فیصد کمی ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں آنے والے سالوں میں گیس ختم ہو جائے گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ بڑے شہروں 23 فیصد لوگوں کو گیس رعایتی نرخوں پر دستیاب ہے جس کا بوجھ پسماندو علاقوں میں رہنے والی دیگر 78 فیصد آبادی برداشت کرتی ہے جو ایل پی جی، کوئلے اور دیگر ذرائع پر انحصار کرتے ہیں، فواد چوہدری نے شہر وں میں رہنے والی عوام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی عادات کو تبدیل کریں۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3FpPtqA

ہم جب بھی مشکل میں آئے تو مریم نواز نے ہماری مدد کی ، فواد چودھری نے حیران دعویٰ کر دیا

0 comments

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ مریم نواز ہمیشہ مشکل وقت میں ہماری مدد کرتی ہیں، ہم پر جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے مریم نواز بے تکی حرکت سے ہماری مدد کر جاتی ہیں ۔

اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں فواد چودھری نے مریم نواز کو سیاسی بونا قرار دے دیا ، خیبرپختونخوا میں انتخابات ہارنے کی وجہ اپنے انتظامی مسائل کو قرار دیا کہا کہ انتظامی وجوہات کی بناء پر کے پی کا بلدیاتی انتخاب ہارے ، ہماری غلطیوں کی وجہ سے جے یو آئی (ف) جیت گئی ، ٹی ایل پی اور جے یو آئی جیسی جماعتوں کے اوپر آنے سے پاکستان نیچے جائے گا، مولانافضل الرحمان کااقتدارمیں آناملک کی بدقسمتی ہوگی۔

فواد چودھری نے بتایا کہ آٹو سیکٹر کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ، اس وقت پاکستان میں 2 لاکھ40 ہزارگاڑیاں بن رہی ہیں ، رواں مالی سال کے پہلے5ماہ میں 1 لاکھ 11 ہزار 435 گاڑیاں بنیں، ہم گاڑیوں کی پیداوار 5 لاکھ سالانہ تک لےجاناچاہتےہیں، بینکوں کی جانب سے 338 ارب روپے کار فنانسنگ میں دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کابینہ کے اجلاس میں ای وی ایم سے متعلق بات کی گئی، الیکشن کمیشن ای وی ایم مشینوں سے متعلق ٹینڈر جاری کرے ، پاکستان کے معاشی اشاریے مثبت ہیں،ٹیکسٹائل سیکٹر کی گروتھ میں اضافہ ہورہا ہے، تمام فصلوں کی ریکارڈ پیدوار ہوئی ہے، پرائیویٹ کاروباروں میں بھی اضافہ ہوا ہے ، 34ارب روپے آئی پی پیز کی پیمنٹ کی ہے،ملک میں روزگارکےمواقع پیداہورہےہیں، 85 فیصد موٹر سائیکلیں پاکستان میں ہی تیار ہو رہی ہیں ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پاکستان کورونا ویکسی نیشن میں دیگر ممالک سے کافی آگے ہے۔نوازشریف دور میں آئی پی پیز کے مہنگے منصوبے لگائے گئے۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/30Q2Ykc

“100 سال میں ایک بار ایسا بحران آتا ہے”

0 comments

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں کی جانب سے عوام پر ڈالروں کو ترجیح دی گئی ، ماضی کے فیصلے عوامی مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کے تھے ، 100 سال میں ایک بار اتنا برا بحران آتا ہے جیسا کہ کورونا میں آیا۔

وزارت خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایک وقت تھا پاکستان کا وزیر اعظم امریکہ جاتا تو امریکی صدر استقبال کرتا تھا، ملک کا تشخص بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔ ہم نے پاکستان کا بہترین تشخص دیکھا ہے ، ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے ملک نیچے جاتا رہا ہے ، ماضی کے حکمرانوں نے غلط فیصلے کئے جس کا نقصان ہوا ، کسی کو قصور وار ٹھہرانے کی بجائے اپنے فیصلے درست کرنے چاہئیں ۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مالی اورجانی قربانیاں دیں،مشکلات کے باوجو د ملک کا مثبت چہرہ دنیامیں ابھرا،ہم نے مشکل وقت دیکھااور حکمت عملی بناکر نمٹنے کی کوشش کی، دنیانے کوروناسے نمٹنے کے لیے ہمارے اقدامات کی تعریف کی ،100 سال میں ایک وباء آتی ہے جو پوری دنیا کو لپیٹ میں لے کر متاثر کرتی ہے ، کورونا اس صدی کی وباء تھی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مختصر وقت میں وزرائے خارجہ کواکٹھا کرنا بڑی بات ہے ، اوآئی سی کانفرنس کامقصد دنیا کوبتاناتھا کہ ہم تنہا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ،افغانوں کی جلد از جلد امداد کی جائے ،افغانستان میں بحران پیداہورہاہے جو بڑاظلم ہے ، دنیا افغانستان کے حوالے سے ہمارے موقف کی تائید کررہی ہے ،افغانستا ن میں حکومت کسی کوپسند نہ ہو لیکن وہاں انسان بستے ہیں۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3J8csZn

چین کی مشہور انٹرنیٹ کمپنی کو 21 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کر دیا گیا

0 comments

طبیجنگ ( آن لائن ) چین کی مقبول لائیو سٹریمر ہوانگ وی جو ویا کے نام سے شہرت رکھتی ہین کو لائیو سٹریمنگ کے دوران ٹیکس چوری کرنے پر 21 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کر دیا گیا۔ بی بی سی اردو کے مطابق ہوانگ وی ( ویا) ایک انٹرنیٹ سیلبریٹی ہیں ،

کروڑوں لوگ ان کو فالو کرتے ہیں اور وہ اپنے پلیٹ فارم سے مختلف مصنوعات بیچتی ہیں ۔ حکام نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سال 2019 سے 2020 تک ذاتی آمدن چھپانے کی کوشش کی اور دیگر مالی جرائم کئے ، جس پر انہیں 21 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کر دیا گیا۔ویا نے بھی اپنے ویبو اکاؤنٹ پر معاملے پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ شرمندہ ہیں اور سنائی گئی سزا کو بخوشی تسلیم کرتی ہیں ۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3stcu8a

Monday, 20 December 2021

مردانہ کمزوری کا علاج صرف ایک چیز سے ایک بار ضرور آزما ئیں

0 comments

آج میں آپ کو ایک بہت ہی اچھی اور ایک بہت ہی زبردست جو ہے وہ ٹپ بتانے جا رہا ہوں وہ ایسی ٹپ ہے کہ وہ آپ سوچیں گے کیونکہ ہر گھر میں وہ چیز جو ہے وہ اکثر پڑی ہو تی ہے۔ تو اس مسائل کے حل کے لیے کہ جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے جن لوگوں کو مردانہ کمزوری کا مسئلہ ہے

جن میں مردانہ کمزوری ہے مردانہ کمزو ری کی سب سے بڑی وجہ جو ہے وہ خ و ن کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے تو یہ جو میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں ٹپس جو آپ کو یہ بتانے جا رہاہوں اس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ اور مجھے امید ہے کہ ہو جا ئے گا آپ ٹرائی کر کے دیکھیں باقی انشاء اللہ آپ کا یہ مسئلہ ضرور حل ہو جا ئے گا وہ ہے ڈسپرین ڈسپرین گولی کا آپ نے نام تو سنا ہی ہو گا بلکہ ہر گھر میں موجود ہوتی ہے تو ڈسپرین گولی جو ہے وہ مردانہ کمزوری کے لیے بہت بہترین ثابت ہوئی ہے بس آپ نے کر نا یہ ہے کہ روزانہ آپ نے ایک عدد ڈسپرین کی گولی لینی ہے اور اس کو آپ نے پانی میں حل کر کے پانی پی لینا ہے اگر ویسے بھی کھا لیں تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے پانی میں بھی حل کر کے کھا سکتے ہیں او ر اس کے ساتھ ساتھ پانی میں حل کیے بغیر بھی کھا سکتے ہیں۔

یہ ڈسپرین کی گولی۔ تو روزانہ آپ نے استعمال کر نی ہے یہ آپ نے چھ ہفتے تک یہ آپ نے کھانی ہے ڈیڑھ ماہ تک آپ نے یہ گولی جو ہے آپ نے کھانی ہے تو اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کی مردانہ کمزوری ہے وہ ٹھیک ہو جا ئے گی کیونکہ یہ جو ہے ڈسپرین یہ خ و ن جو ہوتا ہے خ و ن کو پتلا کر تی ہے خ و ن کا مسئلہ جو ہے اس کو ٹھیک کر تی ہے خ و ن کو بالکل پتلا کر دیتی ہے اس کی وجہ سے جو ہے ہر قسم کے ایسے خلیے جہاں پر خ و ن نہیں پہنچتا تو وہاں پر بھی خ و ن پہنچتا ہے اس کی وجہ سے جو ہے۔ وہ آپ کا مسئلہ مردانہ کمزوری کا وہ بالکل ٹھیک ہو جا تا ہے تو آپ یہ مسئلہ استعمال کر کے دیکھیں۔ کوئی اتنا مہنگا نسخہ نہیں ہے روزانہ کی ایک گولی لیں اور اس طریقہ کار کو چھ ہفتوں تک جا ری رکھنا ہے اس کو استعمال کر کے دیکھیں نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا تو اس کا نقصان کے بارے میں بھی بات کر لیتے ہیں ظاہر ہی سی بات ہے کہ جو چیز فائدہ دے رہی ہے وہ چیز نقصان بھی تو دے گی کیونکہ یہ کون سا دیسی نسخہ ہے لیکن میں آپ کو اس لیے بتا نا چاہا رہا تھا کہ کچھ لوگ پریشان رہتے ہیں تو ان کے لیے یہ اچھا نسخہ ہے۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/33EQE7j