Tuesday, 9 November 2021

سونے کی قیمت میں اضافہ

0 comments

کراچی (نیوز ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 710 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1817 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3F4KE5n

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔