باکمال لوگ لاجواب سروس ،ہمارامحترم ،ہوائی ادارہ پی آئی اے جس کے آئے روز نئی منطق سامنے آتی رہتی ہیں بالکل ایساہی ایک نیاکارنامہ سامنے آیاہے ۔پی آئی اے رجسٹری کے مطابق ،پی آئی اے کاپراناطیارہ جوائیرپورٹ پرکچھ سالوں سے کھڑاتھااوربالکل ناکارہ تھااس
کو83لاکھ روپے میں بیچ دیاگیاہے۔پی آئی اے نے گلگت ایئر پورٹ پر کھڑے ناکارہ اے ٹی آر طیارے کو 83 لاکھ روپے میں بیچ دیا ۔ 4 ہزار کلوگرام وزنی طیارے کی نیلامی کی گئی جس میں کامیاب بولی گلگت کے مقامی ٹھیکے دارنے ہی لگائی اور وہ یہ طیارہ خرید چکے ہیں۔ طیارے کے دونوں انجنوں اور میکینیکل آلات نکال کر وزن کے حساب سے نیلام کیا گیا ہے۔ نیلامی کے لیے اس طیارے کی قیمت 0.844 ملین رکھی گئی تھی لیکن طیارہ خریدنے والے ٹھیکیدار نے اس کو دگنی قیمت میں خرید کر سب کو حیران کردیا۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3BrJy1M










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔