Monday, 7 June 2021

یہ تسبیح پڑھ کر سو جائیں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ پھر کمال دیکھیں

0 comments

اس تسبیح کرنے والوں کیلئے اللہ رزق کے دروازے اس کے لئے کھل جاتے ہیں اور اتنا رزق ملے گا سمیٹا نہ جائے گا لیکن اس کےکرنے سے پہلےآپ کو مکمل یقین ہوناچاہیے، پانچ ٹائم نماز کی پابندی لازم ہےاورحلال رزق کمانا ہے کیونکہ حلال رزق کمانا بھی

ایک عبادت کےبرابر ہے تو ہم اپنے وظیفہ کی طرف آتے ہیں کرنا آپ کو یہ ہے کہ رات کوعشاء کی نماز کےبعد جب سونےکوجائیں یعنی اورکوئی کام باقی نہ ہوتوآپ نے باوضو ہوکردرود پاک اول آخر پڑھنا ہے اوراس کے بعد ایک سومرتبہ لا الہ الا اللہ الملکالحق المبین اس عمل کوکرتے ہوئے آپ نے یہ خیال رکھنا ہےکہ آپ کے دماغ میں کوئی بھی دنیاوی سوچ نہ آئے بلکل فری زہن سے کرنا ہےاورسو مرتبہ پڑھنا ہے۔ جو لا الہ الاالله الملک الحق المبین کا سو مرتبہ ورد کرے گا تو خدائےعزیز و غالب اسے فقر سے پناہ دے گا ، وحشت قبر کو ختم کرے گا اور اس کو بے نیازبنا دے گااور وہ دروازہ جنت پر دستک دینے والا ہوگا۔ ہر ضرورت اور مشکل کے لیے :۔* بعد نماز سنت فجر اگر کوئی شخص بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 90 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف ہمیشہ ورد میں رکھے ، انشاءاللّہ کوئی مشکل پیش نہ آئے گی ۔ جب بھی ضرورت کے وقت پڑھے گا ،ہر مقصد میں کامیابی اور مشکل آسان ہوگی ۔ مالی پریشانی سے بچنے کے لیے : ۔ * اگر ہر نماز کےبعد سورۃ فاتحہ بِسْمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ سمیت 21 مرتبہ پابندی سے پڑھ لیا کریں ، تو آپ کبھی بھی مالی پریشانی سے دو چار نہیں ہوں گے ۔رزق میں برکت کیلئے روزانہ فجر کی نماز بعد یَاغَنِیُّ پانچ ہزار مرتبہ چالیس دن تک پڑھیں انشاء اللہ ہزاروں سے لاکھوں پتی ہوجائیں گے۔ اور کام پر جاتے ہوئے راستے میں یَارَازِقُ پڑھتے جائیں۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/34ViDgD

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔