Tuesday, 31 August 2021

اگرآپ بھی خراٹوں سے تنگ ہیں تو

0 comments

اگرآپ بھی خراٹوں سے تنگ ہیں توصرف ایک باریہ مشروب ضرورآزمائیں،مزیدجانیں ! اگر آپ کو خراٹوں کا مسئلہ درپیش ہوتو اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کو مسائل کا سامنا رہتا ہے بلکہ آپ کے گھر والیاور اردگرد کے لوگ بھی تنگ ہوتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں جسے رات کو سانے سے پہلے

اگر آپ پی لیں تو آپ کو خراٹوں سے نجات مل سکتی ہے۔ آپ کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں لیکن دھیان رہے کہ ایسی کسی خوراک کا استعمال نہ ہو جو آپ کے فشار خون یا ذیابیطس کے لئے کوئی مسئلہ پیدا کرے۔ اجزا ایک ادرک کاٹکڑا ایک چوتھائیلیموں دو گاجریں دو سیب بنانے کا طریقہ رات کو سونے سے قبل ان اجزاکو اچھی طرح مکس کرلیں اور انہیں چھان کر پی لیں اور پرسکون نیند کا مزا لیں۔اس مشروب کے استعمال سے آپ کو رات کو خراٹے نہیں آئیں گے



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3kxagPq

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔