کراچی(نیوز ڈیسک)سابق کپتان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی کے نئے نامزد سربراہ رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرنے کے ساتھ بھارتی میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ پر وسیم اکرم
کا کہنا تھا کہ وہ کبھی کرکٹ بورڈ کی سربراہی میں دلچسپی نہیں رکھتے، اپنے موجودہ معاملات پر ہی بہت خوش ہیں جب کہ بھارتی میڈیا کی چیئرمین شپ میں دلچسپ کے حوالے سے اسٹوری میں کوئی صداقت نہیں۔ رمیز راجہ کے پاس تجربہ اور کرکٹ معاملات درست کرنے کا ویژن بھی ہے۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3t4s48x










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔