اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرول ایک روپے 50 پیسےفی لٹرسستا ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 118 روپے 30 پیسے مقرر کردی گئی ۔ اسی طرح مٹی کا تیل
ایک روپے 50 پیسے سستا ہوگیا ۔ رپورٹ کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے کمی کردی گئی جبکہ نئی قیمت 74 روپے 77 پیسے مقرر کردی گئی ۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 115 روپے کمی کردی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3t3YIqW










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔