Saturday, 4 September 2021

وسیم اکرم کی بیٹی سے 10ماہ بعد ملاقات ، سوئنگ کے سلطان نے ویڈیو شیئر کردی

0 comments

لندن قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی بیٹی سے 10 ماہ بعد ملاقات کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بیٹی سے 10 ماہ بعد ملاقات کی ویڈیو شیئر کی۔ اس موقع پر انہوں نے لکھا کہ مجھے آخر کار 10 ماہ کی طویل جدائی کے بعد بیٹی سے ملاقات کا موقع مل گیا۔

سوئنگ کے سلطان نے کہا کہ ایک دوسرے سے الگ رہتے ہوئے بھی میری اہلیہ نے 10 ماہ تک میری بیٹی کی پرورش کی، اس پر شنیرا اکرم کا شکر گزار ہوں۔ ویڈیو میں باپ بیٹی کو گلے ملتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Finally seeing my daughter after 10 months apart! Thank you @iamshaniera for raising such a beautiful little princess while we have been apart #HappyDays #Australia pic.twitter.com/EbyCTOKzZp



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3n3KFk1

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔