Wednesday, 1 September 2021

پیپلز پارٹی اہم ترین رہنما کو س، زائے م، وت سنا دی گئی۔۔پوری پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

0 comments

ق، ت، ل کا ج، رم ثابت ہوگیا ،پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں آصف آرائیں کو س، زائ، ے م وت سنا دی گئی۔6 جولائی 2019 ء کو پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں آصف علی آرائیں نے رقم کے تنازع پر معروف پراپرٹی ڈیلر میاں تاجدین کو فائ، رنگ کرکے ق، ت، ل کردیا تھا

جس کا مقدمہ ان کے بیٹے محمد علی کی درخواست پر درج ہوا۔جس پر پولیس نے میاں آصف علی آرائیں کو گرفتارکرکے جی، ل بھیج دیا۔اب ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم میاں آصف علی آرائیں کو س، زائ ے م، وت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ہے۔واضع رہے دو سال قبل میاں تاجدین موٹر سائیکل پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نزدیک سے گذررہا تھا کہ میاں آصف آرائیں نے فائ، رنگ کرکے میاں تاجدین کو ق، ت، ل کردیا ۔جس کا کیس ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین کی عدالت میں چل رہاتھا ۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3t89mNc

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔