Sunday, 7 November 2021

احساس راشن امداد پروگرام ، کون کون لوگ حکومتی ریلیف کے حقدار ہیں اور کیسے ریلیف حاصل کر سکتے ہیں؟ تفصیلی معلومات

0 comments

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے تخصیص غربت و سماجی تحفظ ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے پیر سے ویب پورٹل فعال ہوجائے گا۔ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے پیر سے ویب پورٹل کھل جائے گا،

موبائل اور شناختی کارڈ کے ذریعے رجسٹریشن کرائی جاسکے گی۔انہوں نے بتایا کہ 31 ہزار سےکم تنخواہ والے افراد احساس راشن پروگرام کے لیے درخواست دینے اہل ہوں گے۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3o6S5lB

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔