Friday, 3 September 2021

بیوی کے چھوڑ جانے کا غم، شوہر عدالت کی دیوار سے لٹک گیا تو لوگوں نے بچا لیا لیکن اس کے بعد کیا کیا ؟ جانئے

0 comments

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کی ضلع کچہری میں ناراض بیوی نے شوہر عبدالرحمان کے ساتھ جانے سے انکار کردیا جس پر شوہر نے خودکشی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دیا،

بیوی کے چھوڑنے کے غم سے خاتون کے شوہر نے کچہری کی چھت سے چھلانگ لگانےکی کوشش کی۔احاطہ عدالت میں موجود لوگوں نے عبد الرحمان کی چھت سے چھلانگ لگانےکی کوشش ناکام بنادی۔اس کے بعد عبدالرحمان احاطہ عدالت میں سر دیواروں میں مارتا رہا۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/2WULrp1

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔