لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان نے برسوں قبل جو خطے میں امن,
ترقی و خوشحالی کا خواب دیکھا تھا اورجنگ کسی مسئلے کاحل نہیں کاجوموقف اپنایا تھادنیاکواس کومن و عن تسلیم کرنا پڑا۔عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان نے برسوں قبل جو خطے میں امن,ترقی و خوشحالی کا خواب دیکھا تھا اورجنگ کسی مسئلے کاحل نہیں کاجوموقف اپنایا تھادنیاکواس کومن و عن تسلیم کرنا پڑا اور آج افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے اور بھارت کے خواب چکنا چوڑ ہوچکے ہیں اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے اور بھارت کے خواب چکنا چور ہو چکے ہیں۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/2WQpdnG










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔