اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک ) کیا آپ جانتے ہیں کہ استری میں یہ نشان کیوں رکھا جاتا ہے ؟ جنہوں نے کپڑے استری کیے ہیں صرف وہ صحیح جواب دے سکتے ہیں اور اگر صحیح جواب ان کوبھی معلوم نہیں تو جناب درست جواب یہ ہے کہ استری کے اس حصے کی وجہ سےبٹن والے حصے کی صحیح استری ہوتی ہے۔
کیوں کہ اس سوراخ میں بٹن کے چپ جانے سے بیلینس برقرا ہوجاتا ہے تو وہ والی جگہ برابر برابر استری ہوجائے گی۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3kGuzdC










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔