Wednesday, 1 September 2021

رانا ثنااللہ کے خلاف گھیرا تنگ ۔۔۔نیب نے آمدن سے زائد اثاجات کی انکوائری کی منظوری دے دی۔

0 comments

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) کے لاہور ڈویژن نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاجات کی انکوائری کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب لاہور میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم کی زیر صدارت نیب دفتر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں مسلم

لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کی منظوری دی گئی۔ نیب حکام کے مطابق رانا ثنا اللہ کے 19 کروڑ روپے کے اثاثہ جات کی تحقیقات کے لئے چیئرمین نیب کو ریفرنس دائر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/38wLtWr

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔