Sunday, 5 September 2021

ریکارڈنگ کے دوران اداکارہ فضاء علی ٹیلے سے گر کر بے ہوش، سیٹ پر بھگدڑ مچ گئی

0 comments

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ فضا علی ایک گانے کی ریکارڈنگ کے دوران زمین پر گر کر بے ہوش ہو گئیں، اس دوران گلوکار ملکو بھی اس دوران شدید پریشانی کا شکار نظر آئے اور پانی نہ ملنے پر فضا علی کو لسی پلا کر ہوش میں لانے کی کوشش کرتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق قصور کے قریب ریتلے علاقے میں گلوکار ملکو اور فضا علی کے گانے کی ریکارڈنگ جاری تھی کہ اچانک اداکارہ اونچائی سے گر کر بے ہوش ہو گئیں۔ انہیں جب ہوش آیا تو ان کا سر درد سے چکرانے لگا۔ اس دوران سیٹ پر بھگدڑ مچ گئی، تمام لوگ اپنا کام چھوڑ کر اداکارہ کو بچانے کی تگ و دو میں مصروف نظر آئے۔

https://ift.tt/3nd7AcG



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/2WUOvRS

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔