Sunday, 7 November 2021

” ہم نے پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تو کھلاڑیوں کو بس یہی کہا کہ ۔۔“ قومی ٹیم کے غیر ملکی کوچ میتھیو ہیڈن نے پہلی مرتبہ بتا دیا

0 comments

شارجہ (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم آج سپر 12 مرحلے کے اپنے آخری میچ میں سکاٹ لینڈ کے خلافمیچ کھیل رہیہے تاہم ٹیم پہلے چار میچز میں ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں کوالیفائی کر چکی ہے اور پوری دنیا میں اس وقت پاکستان ٹیم کی کارکردگی کے چرچکے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں غیر ملکی سابق مایہ ناز کھلاڑی میتھیوہیڈن نے پاکستان ٹیم بطور کوچ جوائن کیا ہے ، انہوں نے بتایا کہ پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تو بس یہی کہا کہ ورلڈ کپ میں بہترین کرکٹ کھیلنی ہے ، ورلڈ کپ میں ہر میچ اہمیت کا حامل ہو تاہے ، ہم نے ٹیم میں سے منفی سوچ کو ختم کیا ہے ۔دوسری جانب قومی ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کا کہناتھا کہ ورلڈ کپ میں کسی ٹیم کو ہلکا نہیں لینا چاہیے ، سکاٹ لینڈ نے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کیا ہے اور ٹی ٹوینٹی میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی ہے ۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3D10hdy

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔