جلال آباد(نیوز ڈیسک)فغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں دو دھماکے ہوئے، افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے بعد گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں۔ افغان میڈیا نے مزید کہا کہ حکام کے مطابق بمبار نے ایک پولیس اسٹیشن کے سامنے حملہ کیا،
حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکوں کے بعد گولیاں چلنے کی آوازیں بھی سنی گئیں۔بتایا جارہا ہے کہ دھماکے میں دو پولیس اہلکار اپنی جانوں سے گئے اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3mSJV0U










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔