اسلام آباد ( آن لائن ) او آئی سی کے وزرا خارجہ اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے نے اہم نکتہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان سے متعلق بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو اس سے پوری دنیا متاثر ہو گئی ۔ اسلام آباد میں ہونے والے او آئی سی کے وزرا خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے
مائیکل گریفن نے کہا کہ میں آپ سے خطاب سیکرٹری جنرل کاخطاب ہے جو میں پڑھ رہا ہوں ، افغانستان کا بحران خطرناک ہے ، 80 فیصد افغانی روز مرہ کے اخراجات اٹھانے کی سکت بھی نہیں رکھتے ، 29 فیصد بیروزگاری بڑھ چکی ہے ۔لاکھوں بچے تعلیم جبکہ 70 فیصد اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں ۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/329yryo










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔