Sunday, 19 December 2021

اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔!!!ثانیہ مرزا نے بھارتی فلموں میں کام کیوں نہیں کیا؟ ؟ وجہ سامنے آگئی

0 comments

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انسان کو وہی کام کرنا چاہئے جو اس کو آتا ہو۔ ہیپی نیو ائیر کے وقت میں سو رہی ہوں گی ۔ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں بالی وڈ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ

میں سمجھتی ہوں ایکٹنگ ہرکسی کے بس کی بات نہیں ہے اور انسان کو وہی کام کرنا چاہئے جو اس کو آتا ہو۔ ثانیہ مرزا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ’وہ ٹینس کھیل رہی ہیں اور انسان کو وہی کام کرنا چاہیے جو اسے آتا ہو‘۔ثانیہ مرزا نے بھارتی حسینہ ہرناز سندھو کو مس یو نیورس 2021 کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد دی اور ان کے مستقبل کےلیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ ہیپی نیو ائیر کیسے منائیں گی تو ان کا کہنا تھا کہ ان کا ایڈیلیڈ میں میچ ہے تو وہ نیو ایئر نائٹ کو 10 بجے سو رہی ہوں گی ۔



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3mhnX6S

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔