Saturday, 4 September 2021

کترینہ کیف بھی ارطغرل کی دیوانی نکلیں

0 comments

انقرہ(آن لائن )بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے ترکی کے معروف اور شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے حوالے سے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ ترکی میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کترینہ کیف نے کہا کہ ارطغرل میری پسندیدہ سیریز ہے،

میں نے ارطغرل کی 85 اقساط دیکھی ہیں۔کترینہ کی گفتگو کے دوران سلمان خان نے کترینہ کی ارطغرل ڈرامہ سیریل کے حوالے سے پسندیدگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ کترینہ ترک اداکاروں کو بھی پسند کرتی ہیں۔

https://ift.tt/38IPqHo



from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3n3kOJ9

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔