لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں خواتین کے مسائل کے حل کیلئےایپ شروع کردی گئی ہے۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ایپ شروع کردی گئی ہے۔غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ خواتین گھر بیٹھےاپنی شکایت کا اندراج کرواسکتی ہیں۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3h2MBp9










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔