اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ روٹی مہنگی ہے تو کم کھاؤ ، میں کیا کروں ، چینی مہنگی تو میٹھا چھوڑ دو ، میں کیا کروں ، پٹرول مہنگا ہے تو گاڑی مت چلاؤ ،میں کیا کروں ۔
مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیر اعظم پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ خواتین سے زیادتی ہو رہی ہے تو گھر بیٹھیں ، میں کیا کروں ، شہداء کے لواحقین صبر کریں ، میں کیا کروں ۔ عوام کے لیے اب یہ عذاب کے دن بھی ختم ہونے کو ہیں۔
from Breaking News – Top 10 facts of the world in Urdu https://ift.tt/3qqBlbW










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔